لڑکی کی حرکت نے سب پے سکتہ تاری کردیا

دلچسپ و عجیب
این این ایس نیوز!اسلام آباد میں لڑکی نے نوکری کا لالچ دے کرسہیلی کومبینہ طور پریادتی کا نشانہ بنوادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) لڑکی نے اپنی سہیلی کو نوکری کا لالچ دے کر مبینہ طور پر یادتی کا نشانہ بنوا دیا۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں ہونے والے واقعے میں متاثرہ لڑکی نے بیان دیا ہے کہ اس کی حنانامی سہیلی نے نوکری دلوانے کا لالچ دیکر اسے درندوں کے حوالے کردیا۔ حنامجھے نوکری کے لئے کراچی کمپنی میں ناصر عباس خان نامی شخص کے پاس لیکر گئی۔مدعیہ کا کہنا ہے کہ ناصر عباس خان نامی شخص نے میرے ساتھ زبردستی کی اور یادتی کانشانہ بنایا۔ میرا میڈیکل چیک اپ کروا کر ملزمان ناصر عباس وغیر ہ کے خلاف کارروائی کی جائے۔تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے بیان لے کرمزیدتفتیش شروع کردی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.