قیامت کی نشانیاں واضح ۔۔۔ برطانیہ میں چیونٹیوں کی بارش ہوگئی۔۔۔ یہ چیونٹیاں کہاں سے آئیں ؟ تفصیلات نے سائنسدانوں کو بھی چکرا کر رکھ دیا

اللہ اکبر۔۔۔ قیامت کی نشانیاں واضح ۔۔۔ برطانیہ میں چیونٹیوں کی بارش ہوگئی۔۔۔ یہ چیونٹیاں کہاں سے آئیں ؟ تفصیلات نے سائنسدانوں کو بھی چکرا کر رکھ دیا لندن (ویب ڈیسک) جمعہ کو شہر قائد میں موسلا دھار بارش کے دوران بعض علاقوں میں مچھلیوں کی بارش نے شہریوں کو حیران کردیا لیکن سائنسدانوں کیلئے یہ کوئی نئی بات نہیں تھی۔

>

تاہم برطانیہ میں چیونٹیوں کی بارش نے سائنسدانوں کو بھی چکرا کر رکھ دیا۔برطانیہ کے جنوب مشرقی ساحل پر اچانک کالے بادل چھاگئے، محکمہ موسمیات کے سائنسدانوں نے اسے پہلے تو بارش کا کوئی اچانک وارد ہونے والا سسٹم سمجھا لیکن بعد میں پتا چلا کہ یہ اڑنے والی چیونٹیاں ہیں اور انہوں نے پورے علاقے کو ڈھانپا ہوا ہے جس کی وجہ سے یوں لگ رہا تھا کہ طوفانی بارش ہونے والی ہے۔محکمہ موسمیات نے اس جھنڈ کے بارے میں بتایا کہ یہ 50 میل چوڑا ہے ، اس کے حجم کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے خلا سے بھی دیکھا گیا، پہلے تو خلا سے بھی یہ بادل ہی نظر آئے مگر قریبی جائزے کے بعد عقدہ کھلا کہ یہ تو چیونٹیاں ہیں۔تو چیونٹیاں ہیں۔دوسری جانب چین میں پانچ سورج ایک ساتھ نکل آئے، منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے آسمان میں 5 سورج نکل آئے، ایک وقت میں پانچ سورج دیکھنا شہریوں کے لئے حیرانی کا باعث بن گیا۔ چینی شہریوں نے یہ منظر تقریباَ15 منٹ سے زائد وقت تک دیکھا ساتھ ہی ساتھ ویڈیوز بناتے رہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالتے ہی وائرل ہو گئی۔لوگ منفر د منظر کا نظارہ کرکے حیران رہ گئے۔ واضح رہے سائنٹفک زبان میں اس قدرتی عمل کو ”سن ڈاگ“کہا جا تا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانچ سورج ایک سرکل میں نظر آتے ہیں ، تاہم یہ قدرتی عمل 15 منٹ بعد ختم ہو گیا۔ اُردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ماہر موسمیات ڈاکٹر الزعاق نے سورج کی روشنی سے متعلق اپنی ایک رپورٹ میں بتایا تھا۔ کہ ” بعض اوقات سورج غروب ہونے کے بعد اس کی شعائیں دوبارہ نظر آنا شروع ہوتی ہیں۔ اور یوں لگتا ہے کہ جیسے سورج دوبارہ مغرب سے طلوع ہو رہا ہے۔ یہ واقعی بھی کچھ اسی معاملے کی طرح ہی معلوم ہوتا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل سوشل میڈیا پر سعودی عرب کے مشرقی علاقے حفر الباطن کے شہریوں کی طرف سے کئی ایسی ویڈیوز شئیر کی گئیں جن میں شہریوں نے بتایا کہ “سورج غروب ہونے کے بعد مغرب کی نماز پڑھ کر مسجد سے نکلے ہی تھے۔ کہ مغرب کی سمت سورج طلوع ہو گیا۔ تاہم اب یہ معمہ حل ہو گیا۔ تاریکی چھانے کے بعد اچانک روشنی پھیلنے کا راز ماہر موسمیات نے بتایا کہ حفر الباطن میں پیش آنے والا یہ واقعہ پہلا نہیں بلکہ اس سے قبل ایسا ہی واقعہ سعودی عرب کے کئی شہروں میں پیش آ چکاہے۔ انہوں نے اس کی علمی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ سورج غروب ہونے کے بعد اس کی شعائیں دوبارہ طلووع ہوتے نظر آنے کے دو اسباب ہیں۔ پہلا یہ کہ زمین کے گرد فضائی تہہ انتہائی شفاف ہو اور دوسرا یہ کہ افق میں رطوبت اور نمی کی شرح معمول سے زیادہ ہو۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *