قرض کے بوجھ تلے دبے ہو ہوں

اگر کوئی شخص قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہو اور قرض کی بروقت ادائیگی کی کوئی ممکن صورت نہ دکھائی دیتی ہو تو وہ یہ عمل کرے۔

روزانہ نماز عشاءکے بعد چار رکعت نفل نماز قرض کی جلد ادائیگی کی غرض سے اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورہ فلق پڑھے۔

دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورہ کافرون پڑھے۔ یوں نماز مکمل کرکے سلام پھیرے۔ اس کے بعد پھر دو رکعت نماز نفل اس طرح سے پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد تین مرتبہ سورة اخلاق پڑھے۔

دوسری رکعت میں تین مرتبہ سورہ العصر اور تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر نماز مکمل کرے اور سلام پھیرنے کے بعد سجدہ میں جاکر یہ دعا سات مرتبہ مانگے۔ اس کے بعد سجدہ سے سر اٹھائے اور بیٹھ کر دس مرتبہ یہ پڑھے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *