فلم ’کل ہو نہ ہو‘ کرشمہ کا کرشمہ کی ننھی اداکارہ آجکل کیسی دکھتی ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر مردوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ’کل ہو نہ ہو‘ کرشمہ کا کرشمہ کی ننھی اداکارہ آجکل کیسی دکھتی ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر مردوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔۔۔ بالی وڈ فلم کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی کامیاب ترین فلم ’کل ہو نہ ہو‘ میں چائلڈ ایکٹر کی تصاویر نے لوگوں کوحیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چائلڈ ایکٹر کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی کامیاب ترین فلموں میں شمار ہونے والی فلم ’کل ہو نہ ہو‘

>

میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ پریٹی زنٹا کی چھوٹی بہن ’جیا‘ کا کردار ادا کرنے والی چائلڈ ایکٹر جھانک شکلا کی نئی تصاویر نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ چائلڈ ایکٹر کی ننھی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر اپ لوڈ کی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی تصاویر کو دیکھ کر انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا ہے کیونکہ وہ ایک خوبرو اداکارہ کا روپ دھار چکی ہیں۔ یاد رہے کہ ادکارہ کی انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد بھی 36 ہزار سے زائد ہے۔ واضح رہے کہ 24 سالہ جھانک شکلا ’کل ہو نہ ہو‘ کے علاوہ متعدد ڈرامہ سیریل سمیت ٹی وی شوز میں بھی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.