فحش اداکارہ سنی لیون اور عمران ہاشمی کا بیٹا سامنے آگیا ، بالی وڈ میں ہلچل مچ گئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی بے باک اداکارہ سنی لیون اوررومانٹک مناظر کےلئے شہرت رکھنے والے مشہور اداکار عمرا ن ہاشمی کا بیٹا سوشل میڈیا پر سامنے آگیا ہے۔ یہ کوئی نومولود نہیں بلکہ 20سالہ نوجوان کندن کمار ہے اور راج مہتو ڈگری کالج مظفر پور میں سیکنڈ ائیر میں پڑھتا ہے جبکہ یہ کالج بہار یونیورسٹی سےالحاق شدہ ہے۔

>

یہ ساری معلومات طالب علم کے ایڈمٹ کارڈ پر درج ہیں جس میں والد کے خانے میں اداکار عمران ہاشمی جبکہ والدہ کا نام ’سی لیون‘ درج ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ کالج بہار کی بابا صاحب بھیم راؤ امبیدکر بہار یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے اور ایڈمٹ کارڈ وائرل ہونے کے بعد انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔جس پر سنی لیون نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بچوں کے خواب کتنے بڑے ہیں۔ جبکہ عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ قسم سے یہ میرا نہیں ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.