علامہ خادم رضوی اب نہیں رہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )علامہ خادم رضوی اب نہیں رہے ۔۔۔تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ گزر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک کے سربراہ خادم حسین رضوی گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ان کے گھریلو ذرائع کے مطابق انہیں چند دنوں سے بخار تھا جبکہ آج انہیں دل کا دورہ پڑا جو آخری ثابت ہوا جس کے بعد ان کا intaqal ہوگیا۔ خادم حسین رضوی نے گزشتہ کچھ سالوں کے دوران پاکستانی سیاست میں اہم مقام حاصل کیا تھا۔

>

مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں namoos e risalatکے معاملے پر ان کی جماعت تحریک لبیک پاکستان کو ملکی سطح پر پذیرائی ملی تھی، جبکہ عام انتخابات 2018 میں ٹی ایل پی ملک کی سب سے بڑی مذہبی جماعت کے طور پر سامنے آئی تھی۔ تحریک لبیک انتخابات کے دوران لاکھوں ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *