صرف پچاس دفعہ یہ اسم مبارک پڑھ لیں، انشاءاللہ بہت عزت ملے گی

صرف پچاس دفعہ یہ اسم مبارک پڑھ لیں، انشاءاللہ بہت عزت ملے گی

>

میری ایک دوست (ع) نے مجھے ہر جگہ عزت پانے کالاجواب عمل بتایا۔ کہنے لگی کہ آپ جب کہیں بھی جانے لگیں آپ اندر داخل ہونے سے پہلے ہی پچاس بار تسمیہ اور پچاس بار “یاباعث” پڑھ کر ان لوگوں پر پھونک دیں۔

جن سےآپ کی نہ بنتی ہو یا جو لوگ آپ کی عزت نہ کرتے ہوں‘ میں مقامی بینک میں نوکری کرتی ہوں‘ واقعی جس دن یہ عمل کیا ہے سارا دن بہت ہی زبردست گزرتا ہے‘ واقعی لاجواب عمل ہے۔

میری دوست جو کہ ایک بہترین سکول میں ٹیچرہیں۔

بتاتی ہے کہ اس کےسکول میں ایک ٹیچر اسے ہروقت ڈانٹتی رہتی تھیں مگر اس وظیفے کی برکت سے وہ (ع‘ع) کہتی نہیں تھکتی

Sharing is caring!

Comments are closed.