صرف پانچ روپے کےپنسار سے یہ دانے لے آؤ شوگر جڑ سے ختم کرنا میری ذمہ داری ہے طریقہ دیکھ لو

کلونجی آپ کو پنسار سے بہت آسانی سے مل جائے گی۔ کلونجی کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا ۔ اس میں بے شمار بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کی قوت ہے ۔ کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچاروغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے۔ا ور سینکڑوں بیماریوںمیں شفاء بھی رکھتی ہے

>

حضور اکرمﷺ کا ارشاد ہے : کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں م و ت کے سوا ہربیماری کے لیے شفاء ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے آج سے چودہ سو سال قبل جو ارشادات فرمائے ۔ طب اور سائنس آج اس کی تصدیق کررہی ہے۔ کلونجی کی افادیت کے بارے میں جتنی بھی آج تک ریسرچ کی گئی ہیں۔ اب تک اس کے تما م تر فوائد کا پتہ نہیں لگایا جا سکا۔ حکمت ہو ، طب ہو، جڑی بوٹیوں کا استعمال جدید دور میں بھی بہت مفید مانا جاتا ہے۔ آج کلونجی کو شوگرکم کرنے کے حوالے سے ، شوگر کنٹرول کرنے کے حوالے سے ایک ایسا طریقہ بتا یاجائے گا جو اتنا مفید ہے۔

اتنا فائدے مند ہے کہ آپ کی شوگر کنٹرول ہوجائے گا۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ وہی سب کو شفاء دینے والا ہے۔ وہی سب کو صحت اور تندرستی عطا فرمانے والا ہے۔ سب سے پہلی تین چار ایسی باتیں ہیں جن کو آپ ضرور جان لیں۔ کیونکہ کچھ لوگ ہوتے ہیں۔ کہ ان کو پتہ نہیں ہوتا کہ ان کو شوگر ہوتا ہے یا نہیں۔ ان کے لیے یہ چار سے پانچ علامات جاننا ضرور ی ہے۔ شوگر والوں کو معمو ل سے زیادہ پیاس لگنا شروع ہوجاتی ہے۔ اور وہ پانی کا استعمال کرتا ہے ۔ اس کے بعد شوگر والا جو مریض ہوتا ہے اس کے جسم میں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ اور کچھ لوگوں کے جسم میں کمی واقع ہونے لگتی ہے۔

کمزوری اور بھوک کا احساس باربار ہوتا ہے۔ کمزوری کا احساس ایسا پیدا ہوتا ہے اور آپ کے اندر بےچینی پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ چکر ہونے شروع ہوجاتےہیں۔ ہر وقت جسم میں تھکاوٹ رہتی ہے۔آپ کو ایک طریقہ بتاتے ہیں کہ آپ نے شوگر کو کیسے کنٹرول کرنا ہے ؟ سب سے پہلے کیا کریں ؟ کہ اپنی ہتھیلی سات دانے کلونجی کے لیں۔ سات دانے کلونجی کے لے کر آپ نے ان دانوں پر سب سے پہلے تین مرتبہ ” سورت فاتحہ ” پڑھیں۔ اور پھر ستر مرتبہ قرآن پاک کی آیت ” واذا مرضت فھو یشفین ” پڑھیں۔

اور اس کے بعد پھر آخر میں تین مرتبہ “سورت الفاتحہ ” پڑھ لیں۔ یعنی اول وآخر تین مرتبہ ” سورت الفاتحہ ” اور ستر مرتبہ یہ آیت پڑھ کر شوگر والے مریض کو وہ سات دانے کلونجی کے کھلا دیں۔ انشاءاللہ ! اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اس کی شوگر کنٹرول ہوجائے گا۔ شوگر کا جیسا بھی مسئلہ ہوگا۔ جس طرح کا مسئلہ ہوگا وہ کنٹرول ہوجائے گا۔ یہ بہت زیادہ مفید اور مجرب عمل ہے۔ اس کو آپ ایک مرتبہ ضرو ر پڑھ لیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *