شوگر کنٹرول کرنے کا وظیفہ

شوگر کنٹرول کرنے کا وظیفہ ، تجربہ کرنے والا مایوس نہیں ہو گا آج ہم آپُکو ایسا عمل بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر کنٹرول ہو گی اگر آپ اس عمل کو یقین کے ساتھ کریں گے تو اللہ پاک کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے وہ ہر چیز پر قادر ہے بس آپ کا یقین کامل ہونا چاہیے انشاء اللہ 11 دن کے اندر اندر آپ کی شوگر کنٹرول میں آجائے گی

>

آپ نے وظیفہ اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سورہ الرحمن روزانہ 3 مرتبہ پڑھنی ہے اور آپ نے پانی پر دم کرنا ہے یہ عمل آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں اور آپ نے یہ عمل بلاناغہ 11 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ آپ کی شوگر کنٹرول ہو جائے گی اگر ہم اللہ پر کامل یقین کے ساتھ اس عمل کو کریں گے تو اللہ پاک ہمیں ضرور شفاء دیں گے بے شک اللہ نے فرمایا ہے کہ قرآن پاک صرف ہر ہدایت کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ اس میں مسلمانوں کے لیے شفاء بھی موجود ہے آپ اس عمل کو خود تجربہ کر کے دیکھیں آپ کو خود فائدہ محسوس ہو گا

Sharing is caring!

Comments are closed.