سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے والوں کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل جاتی ہے،کیسے ؟آپ بھی جانئے

اللہ تعالی اپنے ان بندوں بہت پسند کرتا ہے جو انتہائی محسن اور مخلص لوگ ہو،یہی وہ لوگ ہوتے ہیں کہ جن کی دعائوں میں برکت اور اثر ہوتی ہے ۔ میں نے اب تک اپنے مشاہدے یہ دیکھا ہے کہ جو اللہ سبحان و تعالہ سے جو لوگ خلوص نیت سے مانگتے ہیں چاہےوہ روحانی ہو یا مادی معاملہ، اس کی مراد پوری ہوئی ہے۔

ایسے لوگوں کو میں نے سورہ اخلاص کا ذکر کرتے دیکھا ہے ۔میرے مرشد کریم کا فرمان ہے کہ جو لوگ روزانہ تین سو بار سورہ اخلاص چالیس روز تک پڑھتے ہیں ،پاکیزگی قائم رکھتے ہیں۔ان میں بزرگی پیدا ہوجاتی ہے۔ وہ اپنے شعبہ میں کامیاب ترین ہوتے ہیں۔ایک بار میں نے ایک بینک افسر کو یہ عمل کرنے کے لئے کہا جو اس وقت سخت عتاب میں تھا،اس کے بقول ابھی اس نے تین دن ہی یہ وظیفہ کیا تھا کہ اسکا مسئلہ حل ہوگیا۔ایک طالب علم سے کہا تو جو امتحان میں فرسٹ آگیا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ’’ جو شخص اس پوری سورۃ کو دس مرتبہ پڑھ لے گا ، اللہ تعالیٰ اس کیلئے جنت میں ایک محل تعمیر کر دے گا‘‘حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا ’’ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! پھر تو ہم بہت سے محل بنوا لیں گے‘‘آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’اللہ رب العالمین اس سے بھی زیادہ اوراس سے بھی اچھا دینے والا ہے۔‘‘ ہم امید کرتے ہے کہ اج کی تحریر اپ کو ضرور پسند ائی ہونگی مزید اچھے تحریروں کے لیے ہمارے پیج کو ضرور فالو اور لائک کرئے۔ دوستوں ایک بات یاد رکھو اللہ تعالی ہر کسی کی جائز دعا قبول فرماتا ہے۔ لیکن بات صرف یہ ہے۔ کہ وہ دعا اپ کے سے نکلی ہو اللہ تعالی ہم سب کو نیک دعا کرنے کی توفیق عطا فرما امین۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.