سعودی حکومت نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

Brainberries
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے ایک عمرے کی ادائیگی کے بعد دوسرے عمرے کیلئے 14 روز کا وقفہ لازمی قرار دیدیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت زائرین کو کورونا سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے جس کے تحت زائرین کو 14 روز میں صرف ایک عمرہ کرنے کی اجازت ہو گی۔
عرب میڈیا کے مطابق زائرین کو ایک بار عمرہ کرنے کے بعد دوسرا عمرہ کرنے کیلئے لازمی طور پر 14 روز کا وقفہ لینا ہوگا تاکہ اس دوران کورونا وائرس سے بچاو¿ کیلئے ضروری اقدامات کے تحت دوسرے افراد کو عمرے کی ادائیگی کا موقع مل سکے۔سعودی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ زائرین کی صحت کو سامنے رکھتے ہوئے حکومت ایسے دستیاب مقامات کا جائزہ لے رہی ہے جنہیں زائرین عمرہ کی ادائیگی کیلئے استعمال کرسکیں۔ وزیر منصوبہ بندی نے بتایا کہ عمرے کیلئے اب تک 35 ہزار درخواستوں کی رجسٹریشن کرلی گئی ہے جس کے بعد پہلے مرحلے کے تحت 4 اکتوبر سے زائرین عمرہ کی ادائیگی شروع کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں زائرین 6 مختلف اوقات میں عمرہ ادا کریں گے اور ہر زائر کو اس کے لیے تین گھنٹے کا وقت دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مغرب سے لے کر عشاءتک زائرین کو عمرہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، ان اوقات میں صفائی اور سپرے کیا جائے گا جس کے بعد درمیانی شب سے دوبارہ عمرے کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔

Mgid

CHICAGO REAL ESTATE
Real Estate Prices In Chicago Might Surprise You
LEARN MORE→

Mgid

CHICAGO REAL ESTATE
Real Estate Prices In Chicago Might Surpr
پاکستان میں پھنسے سعودی ویزہ ہولڈرز کے لیے اچھی خبر آ گئی
پاکستان میں پھنسے سعودی ویزہ ہولڈرز کے لیے اچھی خبر آ گئی پی آئی اے نے پاکستانیوں کو جلد از… Read more…
تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا
متحدہ عرب امارات نے تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا شہریت کے قانون میں ترمیم کے بعد… Read more…
اگر امیر بنناچاہتےہیں تو یہ تین کام کریں۔۔۔۔۔
اگر امیر بنناچاہتے ہیں تو یہ تین کام کریں۔۔۔۔۔ بحریہ ٹاﺅن کے بانی ملک ریاض کا شمار پاکستان کی چند… Read more…

لفٹ میں آئینہ کیوں لگایا جاتا ہے؟
لفٹ میں آئینہ کیوں لگایا جاتا ہے؟ ماضی میں دن بدن عمارتوں کی بلندی میں اضافے کے ساتھ سیڑھیوں کا… Read more…
عالمی دفاعی ماہرین کی رائے سامنے آگئی
امریکی اجارہ داری ختم،چین بڑی فوجی قوت بن گیا، عالمی دفاعی ماہرین کی رائے سامنے آگئی واشنگٹن(آئی این پی)بین الاقوامی…

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *