سرد مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ بارشیں ہی بارشیں، ماہرین موسمیات نے رپورٹ جاری کر دی

یونیورسٹی کے باہر لڑکیوں کو دیکھ کر غلط حرکتیں کرنے والا شخص پکڑا گیا
نجی ٹی وی چینل کی نیوز اینکر کے ’ باریک ‘ لباس نے پاکستانی سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا
بریکنگ نیوز: احتساب کا سونامی بپھر گیا ۔۔۔۔ صبح صبح نامور پاکستانی سیاستدان کے بیٹوں کی گرفتاری کی خبر آگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کافی دنوں سے ملک بھر میں خاصی گرمی کی لہر چل رہی تھی تاہم اب محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتہ (26 ستمبر) کے روز رات کو پاکستان کےبالائی علاقوں میں داخل ہو گا جو بدھ 30 ستمبر تک ملک کے بالائی علاقوں پر موجود رہے گا۔

جسکے نتیجے میں ہفتہ کی رات سے بدھ کے درمیان خیبرپختونخوا، گلگت بلوچستان ،کشمیر اسلام آباد راولپنڈی اٹک جہلم چکوال ،میانوالی خوشاب ، سرگودھا حافظ آباد ، گجرات گوجرانوالہ سیالکوٹ نارووال لاہور شیخوپورہ فیصل آباد اور قصور میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ اتوار سے منگل کے درمیان بھکر لیہ ڈیرہ غازیخان ملتان اور بہالپور میں بعد بعد از دوپر گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بارشوں کے اس سلسلے کی وجہ سے ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم خوشگوار ہو جائے گا ۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ میں شہبازشریف اور نعیم بخاری کے درمیان ملاقات ہوئی ،شہبازشریف نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کا دوست سب کچھ کررہا ہے، نعیم بخاری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ وہ تو یہی کہہ رہا ہے رسیدیں نکالو ۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میںوقفے کے دوران شہبازشریف اور نعیم بخاری کے درمیان خوشگوارموڈ میں بات چیت ہوئی ، مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کا دوست سب کچھ کررہا ہے،نعیم بخاری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ وہ تو یہی کہہ رہا ہے رسیدیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *