سارہ علی خان بغیر میک اپ کیسی دکھائی دیتی ہیں؟تصاویر دیکھ کر آپ کو حیرت کا جھٹکا لگے گا ، تصاویر لنک میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسٹارز اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر جب بھی شیئر کرتے ہیں وہ میک اپ میں اور پھر پور ایڈیٹنگ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ کیدرناتھ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی سارہ علی خان نے اپنی پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیتے۔ فلم کے علاوہ بھی سارہ علی خان سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور اپنی پوسٹ کے ذریعے بھی مداحوں کو خوش کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انھوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس انھیں ممکنہ طور پر بغیر میک اپ کے دیکھا جاسکتا ہے۔

>

فوٹوا اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پرسکون ماحول میں چائے پیتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اپنی پوسٹ کو انھوں نے کیپشن دیا جو کچھ یوں تھا، ’ونٹر چائے، سیٹنگ اسکائی‘۔ ان کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جارہا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.