زیر ناف کے بال کہاں سے کہاں تک کاٹنا ہے؟

۱) ناف سے نیچے پیڑو کی ہڈی پر جو بال ہیں وہ اسی طرح شرمگاہ کے اور اس کے آس پاس کے بال اور اس کی محاذات میں رانوں کا وہ حصہ جس کے تلوث کا خطرہ ہے اور دُبر کے بال ان سب کو کاٹنا چاہیے۔ ہکذا فی الشامیہ

>

(۲) موجودہ فیشن اور فساق لوگوں کی تقلید میں بال چھوٹے بڑے رکھنا درست نہیں، ہرجانب سے سائز برابر رکھنا چاہیے اور سنت کے مطابق رکھنا چاہیے۔واللہ تعالیٰ

اعلمارالافتاء،دارالعلوم دیوبند

Share

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *