روزانہ کی دعا نبی اکرم ﷺ مسجد میں آئے ایک شخص نماز پڑھ رہا تھااور دعا مانگتے ہوئے وہ اپنی دعا میں یہ کہہ رہاتھا

نبی اکرم ﷺ مسجد میں آئے ایک شخص نماز پڑھ رہا تھااور دعا مانگتے ہوئے وہ اپنی دعا میں یہ کہہ رہاتھا اللھم لاالہ الا انت المنان بدیع السموات الارض ذاالجلال و اکرام نبی اکرمﷺ نے فرمایا کیا تم جانتے ہو

>

اس نے کس چیز سے دعا کی ہے؟اس نے اللہ سے اس کے اس اسم اعظم کے ذریعہ دعا کی ہے کہ جب بھی اس اسم کے ذریعے دعاکی جائے اللہ اسے ضرور قبول کرے گا

اور جب بھی اس کے ذریعے کوئی چیز مانگی جائے اسے عطا فرما دے گا تو ہمیں بھی اپنی ہر نماز میں یہ دعا پڑھنی چاہیئے اپنی ہر خواہش کے لیے یہ دعا پڑھیں انشاءاللہ اللہ پاک عطا فرمائیں گے

Sharing is caring!

Comments are closed.