رزق دروازے توڑ کر آئے گا،صرف جمعہ کے دن یہ وظیفہ پڑھیں

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خیر خیریت سے ہوں گے۔ دوستو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے کہ جس کے کرنے سے انشاءاللہ آپ کی گھر کی تنگدستی دور ہو جائے گی۔ اور انشاء اللہ آپ کے گھر میں برکت آئیں گی لیکن دوستو یہ بات یاد رکھیے اگر آپ کو گھر میں بابرکت چاہیے تو سب سے پہلے تو آپ کو یہ کرنا چاہیے کہ باجماعت پانچ وقت نماز پڑھنی ہوگی۔
کہ ان شاء اللہ اس سے آپ کا مسئلہ بالکل ہو جائے گا۔ کہ کہ صرف وظیفہ سے کام نہیں چلتا آپ کو نماز بھی پڑھنی ہوگی۔اکثر لوگوں کے زبان یہ گلہ و شکایت رہتی ہے کہ ان ہاتھوں میں پیسے ٹکتے نہیں بلکہ خرچ ہو جاتے ہیں ۔ ایسے لوگ جن کےپیسوں میں یا رزق میں برکت نہیں تو پریشان نہ ہوں بلکہ اس مسئلے میں مبتلا افراد روزانہ نماز فجر اور عشا کی نماز کے بعد گیارہ ،گیارہ سو مرتبہ ’’یا غنی ‘‘ کا ورد کریں ۔ اللہ تعالی کے فضل کرم سے ان کے رزق میں بے پناہ اضافہ اور برکت آجائے گی ۔یہ مجرب وظیفہ رزق اور بندش کے خاتمہ کیلئے نہایت بہترین ہے ، کوئی بھی دکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ ’’یا غنی‘‘ پڑھے گا تو انشااللہ اللہ پاک کاروبار میں برکت اور رزق میں اضافہ ہو گا اور کبھی بھی کسی نقصان کا خوف نہیں رہے گا ۔ جمعرات اور جمعہ کی شب اس اسم شب اس اسم مبارک ’’یا غنی ‘‘ کو انیس ہزار مرتبہ پڑھنے اور عمل کو جاری رکھنے سے انسان کو غیب سے دولت ملتی ہے ۔اوربہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی اور رزق حلال کہاں کہاں سے آئے گا کہ عقل دنگ رہ جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *