ربیع الثانی کے دوسرے عشرے کا ایک بہت ہی کامیاب عمل

ربیع الثانی کے دوسرے عشرے کا ایک بہت ہی کامیاب عمل اور وظیفہ ۔یہ رزق میں برکت کے حوالے سے ایک انتہائی مجرب اور مفید وظیفہ ہے ۔اس عمل میں آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ نے دوسرے عشرے کے ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ نے گیارہ سو مرتبہ اللہ تعالی کے دو صفاتی ناموں کی تعداد پوری کرنی ہے ۔آپ اس کو سارا ایک دفعہ بھی پڑھ سکتے ہیں اور روزانہ تھوڑا تھوڑا کرکے بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں ۔انشاء اللہ تبارک و تعالیٰ اس عمل کی اور وظیفے کی برکت سے آپ کے رزق میں کاروبار میں گھر میں اولاد میں رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوگا ۔

>

وہ دو اللہ کے صفاتی نام جو آپ نے اس عشرے میں پڑھنے ہیں وہ ہے یا واسع اور یا رزاق ۔آپ نے اللہ کے ان دونوں کو ملا کر پڑھنا ہے ۔اللہ کے ان دو صفاتی ناموں کی آپ نے گیارہ سو مرتبہ تعداد کو پورا کرنا ہے ۔انشاء اللہ تبارک و تعالی آپ کے اس عمل سے آپ کے جسم میں اتنا اضافہ ہوگا ۔آپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کہ آپ کی رزق میں بے پناہ برکت ہوئی ہے ۔ اللہ ہمیں اس عمل کو کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔اس عمل اور وظیفہ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں صدقہ اور ثواب کی نیت سے ۔انشاءاللہ برکتوں اور رحمتوں کا نزول ہوگا ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.