ربیع الثانی کا دوسرا اتوار کا خاص وظیفہ

ربیع الثانی کا دوسرا اتوار کا خاص وظیفہ یہ ایک خاص اور مجرب وظیفہ ہے اس وظیفے سے تمام جائز خواہشات، تمام جائز مقاصد اور حاجات پوری ہوں گی۔

>

کل ربیع الثانی کی دوسری اتوار ہے اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے ہماری پریشانیوں کو دور فرمائیں اور اللہ پاک ہماری تمام نیک دلی خواہشات کو پورا فرمائیں۔ قرآن پاک کی آخری سورۃ الناس آپ نے سات مرتبہ پڑھنی ہے۔

عمل یوں ہے اتوار والے دن بعد نماز عصر اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں سورۃ الناس سات مرتبہ پڑھنی ہے۔

انشاءاللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں ، مصیبتیں،دکھ تکلیفیں دور ہو جائیں گی اور آپ کی تمام خواہشوں کی تکمیل ہوگی اس کے علاوہ گھر میں اگر کوئی مریض ہے جس کو جنات کا مسئلہ ہے تو انشاءاللہ اس عمل کی وجہ سے جنات کا خاتمہ ہو گا اور اگر کوئی مریض ہے تو اللہ پاک اسے شفا دیں گے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.