دولت کا وظیفہ ، امیر ہونے کا عمل

آج کے عمل سے آپ کے گھر میں رزق ہی رزق ہو گا اگر آپ کی دعا قبول نہیں ہوتی تو آپ کو ایک بچے کی مثال دیتے ہیں

>

کس طرح بچہ رو رو کر اپنی بات منوا لیتا ہے

اسی بطرح انسان کو بھی چاہیے کہ اللہ سے گرگڑا کر مانگے اللہ اپنے بندوں سے ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے

تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے بندے کی دعا نہ قبول کریں

آج کا دولت و رزق کا وظیفہ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے آپ نے سورہ الشرح 100 مرتبہ اول و آخر درود پاک کے ساتھ پڑھنا

اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ پاک کے حکم سے ہر حصے میں رزق ہو گا رزق کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی

Sharing is caring!

Comments are closed.