دوبھائیوں کی شادی ایک ہی دن ہوئی سہاگ رات کو ان کی بیویاں آپس میں بدل گئی،، پھر کیا ہوا۔۔۔۔۔

این نیوز! ایک بہت ہی مشہور واقع ہے کوفہ میں ایک باپ نے اپنے دونوں بیٹوں کی شادی ایک ہی کوئی دن کرائی۔ پر سہاگ رات کو ان کی بیویاں آپس میں بدل گئی اور انہوں نے بھی کرلی پھر کوفہ کے ایک شخص نے بڑے دھوم دھام سے ایک ساتھ اپنے دو بیٹوں کی شادی کی ولیمہ کی دعوت میں تمام اعیان واکابر موجود تھے مسعر بن کدام، حسن بن صالح، سفیان ثوری، امام اعظم بھی شریک دعوت تھے۔

>

لوگ بیٹھے کھانا کھا رہے تھے کہ اچانک صاحب خانہ بدحواس گھر سے نکلااور کہا ”غضب ہوگیا “زفاف کی رات عورتوں کی غلطی سے بیویاں بدل گئی جس عورت نے جس کے پاس رات گزاری وہ اس کا خاوند نہیں تھا..جاری ہے . سفیان ثوری نے کہا امیر معاویہ کے زمانے میں ایسا واقعہ پیش آیا تھا، اس سے نکاح پر کچھ فرق نہیں پڑتا ہے؛ البتہ دونوں کو مہر لازم ہوگا،مسعر بن کدام،امام صاحب کی طرف متوجہ ہوئے کہ آپ کی کیا رائے ہے، امام صاحب نے فرمایا پہلے دونوں لڑکے کو بلایا جائے تب جواب دوں گا، دونوں شوہر کو بلایا گیا اما م صاحب نے دونوں سے الگ الگ پوچھا کہ رات تم نے جس عورت کے ساتھ رات گزاری ہے، اگر وہی تمہارے نکاح میں رہے کیا تمہیں پسندہے ؟ دونوں نے کہا: ہاں! تب امام صاحب نے فرمایا: تم دونوں اپنی بیویوں کو جن سے تمہارا نکاح پڑھایا گیا تھا،.جاری ہے . دوبھائیوں کی شادی ایک ہی دن ہوئی سہاگ رات کو ان کی بیویاں آپس میں بدل گئی اور انہوں نے بھی کرلی۔ پھر کوفہ کے ایک شخص نے بڑے دھوم دھام سے ایک ساتھ اپنے دو بیٹوں کی شادی کی، ولیمہ کی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.