دن میں صرف ایک مرتبہ تانبے کے گلاس میں پانی پینے کا ایسا جادوئی فائدہ کہ آپ اسے روزانہ کی عادت بنا لیں گے

شیشے کے گلاس میں پانی پیتے ہیں تو ٹہریں ۔۔۔ تانبے کے برتن میں پانی پینے کے حیرت انگیز فائدے بھی جان لیں تا کہ آپ بھی بڑھتی عمر کے اثرات اور کینسر جیسی بیماریوں سے بچ سکیں ۔شیشے کے برتنوں میں کھانا پینا اب ایک ٹرینڈ بن گیا ہے اور اگر کسی کے گھر میں اسٹیل اور تانبے کے برتنوں کا استعمال کیا جاتا ہے تو گھر آئے مہمانوں کو تکلیف ہو جاتی ہے۔ بہر حال شاید آپ نے یہ ضرور سنا ہوگا کہ تانبے کے برتنوں کا استعمال ہماری صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ مگر کیسے ؟ فوائد:• کینسر: تانبے کے برتنوں میں آئن فری ریڈیکلز، اینٹی آکسیڈنٹس اور اینٹی کینسر خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ ہمیں کینسر کے مرض سے بچانے میں مدد دیتی ہیں۔ جب پانی تانبے کے برتن میں جاتا ہے ڈال کر پیتے ہیں تو کینسر کے وہ ریڈیکلز جو ہمارے جسم میں پیچیدگیوں کو بڑھانے کا کام کرتے ہیں وہ آیونائیڈز ہو جاتے ہیں اور یوں کینسر کے خدشات کم ہو جاتے ہیں۔

>

• مضبوط بال:
ہمارا کھانا پینا بھی بالوں کی مضبوطی اور کمزوری پر منحصر کرتا ہے اور تانبے کے برتن میں کھانے اور پینے سے بالوں کے فولیکلز کو اکلائن فری ریڈیکلز ملتے ہیں جو کہ بالوں کی جڑیں مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں۔

• جلد:
تانبہ اینٹی آکسیڈنٹ اور انفلامیٹری ہے، ساتھ ہی ان برتنوں کا استعمال جسم مں میلانن کی مقدار بڑھاتا ہے جو خراب جلد ارو مردہ خلیات کا اخراج کرنے اور نئے سیلز کو پیدا کرنے کا کام کرتا ہے۔

• وزن میں کمی:
ان برتنوں میں خوردنی تیل کے اجزاء اور فیٹ فائبرز پہلے سے موجود ہوتے ہیں جو کہ کھانے میں شامل فیٹ کے اثرات کو زائل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وزن میں کمی کے لیے ان برتنوں کا استعمال مفید ہے۔

• تھائیرائیڈ گلینڈ :
تانبا تھائیرائیڈ گلینڈ کے مسائل کو ختم کرنے، انفیکشن سے بچانے، دماغی طاقت کو بڑھانے سمیت نظام انہضام اور پیٹ کے مختلف امراض کو کنٹرول کرتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.