دانت درد کا قدرتی ٹوٹکہ

دانتوں کا درد ایک ایسا مسلئہ ہے۔ جس کی تکلیف پورے جسم کو بے چین کر کے رکھ دیتی ہے۔ جس طرح ہم اپنی جلد اور بالوں کا خیال رکھتے ہیں۔ اور اس کے

>

خراب ہونے پر فوری اس کا علاج شروع کر دیتے ہیں۔ اسی طرح ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے جسم کا ہر حصہ تکلیف سے دور رہے۔ اور ہم ایک صحت مند زندگی گزاریں

۔ بچوں سے لے کر بڑوں تک، سب ہی کبھی نہ کبھی دانتوں کی تکلیف کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اور وقت بے وقت اٹھ جانے والی یہ تکلیف بہت پریشان کرتی ہے۔ بیکنگ سوڈا روئی کا ایک چھوٹا ٹکڑا لیں

اور اسے گرم پانی میں بھگوئیں، پھر اس کے بعد اسے بیکنگ سوڈے میں ڈبوئیں۔ جب آپ دیکھیں کہ روئی میں اچھی طرح سے بیکنگ سوڈا لگ گیا ہے، تو اسے دانتوں میں درد والی جگہ پہ لگائیں۔

یہ آپ کے درد کو دور کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس کے علاوہ آپ ایک گلاس گرم پانی میں دو چمچے بیکنگ سوڈا ڈال کر اچھی طرح سے کلی کریں، اس سے بھی آپ کے دانت کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔ لونگ میں دانتوں کے درد کا قدرتی علاج موجود ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.