خبردار ۔!! یہ والے آم ہرگز نہ خریدیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آم کو پھلوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ اور آم صرف پھلوں کا بادشاہ ہیں۔ بلکہ انسانوں کے دلوں کا بھی بادشاہ ہے کیوں کہ موسم گرما شروع ہوتی ہیں سب سے پہلے ہمارے نظرے آموں پر ہوتی ہے۔آم ایک ایسا پھل ہے۔ جو چھوٹے بڑے سب کو پسند ہے۔ اور ایسا کوئی بھی نہیں کہ جس کو آم پسند نہ ہو۔ لیکن عام خریدنے والوں کو معروف صحافی حامد میر نے خبردار کیا۔

حامد میر صاحب نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتاتی ہوئے کہا۔ آم کھائے کیونکہ موسم گرما کا سب سے بہترین پھل آم ہی ہے۔ لیکن آم لیتے وقت ایک چیز کا خیال ضرور رکھیں۔ کہ کہ یہ جو ام آپ لے رہے ہیں کیلشیم کاربائیڈ پر پکا تو نہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر ان آموں کو اس زہریلے مواد سے پکایا گیا ہے تو پھر آپ کینسر خرید رہے ہیں جبکہ فوڈ اتھارٹی نے بھی اس کیمیکل کےاستعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ہوشیار خبردار ؛آم ضرور کھائیے لیکن خریدنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ آپ بازار سے جو آم خرید رہے ہیں وہ کیلشیم کاربائیڈ سے تو نہیں پکائے گئے؟اگر ان آموں کو اس زہریلے مواد سے پکایا گیا ہے تو پھر آپ کینسر خرید رہے ہیں foodauthority نے اس کیمیکل کےاستعمال پر پابندی عائد کر دی ہے دراصل کیلشیم کاربائیڈ آم کو کم وقت میں پکانے کے کام آتا ہے ، زیادہ منافع کمانے کے چکر میں دکانداروں نے کم وقت میں آم پکانے کا یہ طریقہ اپنا لیا ہے جو شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہا ہے۔ حامد میر کے اس ٹویٹ پر کئی شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ پھل فروش اس قدر ہماری زندگیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں اس کا ہمیں قطعی طور پر اندازہ نہیں تھا۔ دودھ سمیت دیگر اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کے ساتھ ساتھ اب پھل فروشوں نے بھی شہریوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیا ہے یاد رہے کہ ہم اس چیز کا بہت خیال رکھنا چاہیے کیونکہ انسان کے صحت سے بڑی کوئی نعمت اس دنیا میں نہیں ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *