خاتون نے شوہر کو چھوڑ کر بیٹے سے شادی کرلی

قیامت کی نشانی؟ سوتیلے بیٹے کے ساتھ نا-جائز تعلق ، خاتون نے شوہر کو چھوڑ کر بیٹے سے شادی کرلی

ماسکو ( آن لائن) دنیا کا کوئی مذہب سوتیلی ماں کے ساتھ شادی کی اجازت نہیں دیتا لیکن روس میں ایک جوڑے نے یہ شر-مناک قدم اٹھا کر دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا۔
35 سالہ مرینا بالماشیوا نے اپنے 20 سالہ سوتیلے بیٹے ولادی میر وویا شاورین کے ساتھ شادی کی ہے۔ انہوں نے کچھ مہینے پہلے اپنے اس رشتے کو پبلک کیا تھا جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
خاتون کے سابق شوہر ایلکس شاورین کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے اور بیوی کے درمیان ناجائز تعلقات اسی وقت قائم ہوگئے تھے جب وہ شادی شدہ تھے۔ انہیں اس بات کا تب پتا چلا جب دونوں میرے بیڈ روم میں جسمانی تعلق قائم کر رہے تھے۔
اپنے سوتیلے بیٹے کے ساتھ شادی کرنے والی خاتون 11 سے 12 ہفتے کی حاملہ ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے الٹرا ساؤنڈ کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس کی وجہ سے انہیں ایک بار پھر تنقید کا سامنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *