حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان

آج میں آپ کو پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک بہت پیارے فرمان کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جس کے بارے میں پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر انسان کی زندگی میں یہ چار چیزیں آ جاۓ تو اس کے چہرے کی رونق چلی جاتی ہے اس کا چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے اور اس کے گھر کی خوشیاں اور سکون جاتا رہتا ہے
دوستو جیسا کہ آپ سب کو علم ہے کہ ہر انسان اپنی خوبصورتی کو بڑھانا چاہتا ہے اور بےسکونی سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو کیوں نہ آج آپ کو وہ باتیں بتائے جائیں جن سے اگر آپ پرہیز کر لیں تو آپ کا چہرہ بھی رونقی ہو جائے گا مکمل جاننے کے لیے نیچے کلک کریں
یعنی آپ کے چہرے پر رونق آ جائے گی نور آ جائے گا اور آپ کو خوشیاں بھی ملنی شروع ہوجائیں گی دوستو پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زنا کرنے سے چہرے کی رونق ختم ہوجاتی ہے عزت نہ کرنا یعنی جو انسان کسی چیز کی عزت نہیں کرتا اس کی خوشیاں جاتی رہتی ہیں چاہے وہ کسی انسان کے بارے میں ہوں چاہے وہ روزی کے معاملے میں ہوں کسی بھی چیز کے بارے میں ہوں جو شخص اس کی عزت نہ کرے اس کی خوشیاں ختم ہوجاتی ہیں

فضول کسی بات پر بحث بنائے رکھنا اور کسی غلط کام کو بغیر کسی خوف کے کرنے سے خوشیاں ختم ہو جاتی ہیں اور چہرے سے رونق ختم ہوجاتی ہے
دوستو اکثر لوگ کسی کام کو غلط کام کو جب کرتے ہیں تو ان کے دل میں ذرا بھی خوف پیدا نہیں ہوتا ان کے لئے فرمایا گیا ہے کہ اگر وہ اس چیز سے پرہیز کر لیں تو ان کے چہرے کی رونق بھی برکرار رہے گی اور خوشیاں بھی انشاء اللہ مزید آتی جائیں گی لہذا اگر آپ چاہتے ہی
کہ چہرے پر رونق رہے اور خوشیاں ملتی رہیں تو پرہیزگار بن جائیں وفاداری کائم کریں دوسروں کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں کبھی چھوٹ مت بولیں اور کبھی بھی زندگی میں زنا مت کریں اگر ایسا ہوا تو آپ کے چہرے کی رونق بھی جاتی رہے گی اور خوشیاں بھی جاتی رہیں گی اور دوستو اس کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں کو ایک چھوٹا سا عمل بھی بتاتے ہیں
کہ اگرجن لوگوں کا چہرہ بے رونق ہو چکا ہے اور ان کے چہرے پر داغ دھبے ہیں سیاہی ہے اور ان کا چہرہ دیکھنے والے کو عجیب محسوس ہوتا ہے تو اس کے لئے آج ایک عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں

کہ آپ نے وہ عمل کیسے کرنا ہے جو اپنے ایک گلاس میں پانی لینا ہے اور اس پانی پر آپ نے سات دفعہ سورہ فاتحہ پڑھنی ہے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِِ اَلْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعٰلَمِينَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ أِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّينَ دوستو سات دفعہ آپ نے سورۃ فاتحہ پڑھ کر اس پانی پر پھونک مار دینی ہے اور اس پانی کو اپنے پی لینا ہے انشاءاللہ آپ کے چہرے پر رونق ہی رونق پیدا ہو جائے گی
یہ عمل اپنے پاک حالت میں کرنا ہے جو مرد عورت یہ عمل کرنا چاہتی ہے وہ پاک حالت میں یہ عمل کریں اور پانی پر دم کرکے اس پانی کو پی لیں انشاءاللہ آپ کے چہرے پر رونق ہی رونق پیدا ہوجائے گی اور آپ کا چہرہ منور ہوجائے گا دوستو یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو بہت سے ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں
بہت سی کریموں کا استعمال کرتے ہیں اور پھر بھی چہرہ صاف نہیں ہو پاتا تو ان کے لیے آج کہ یہ بہت ہی خاص عمل ہے اگر وہ آج سے شروع کرلیں تو پھر دیکھیں کہ ان کا چہرہ کیسے نور سے چمکنے لگے گا دوستوں امید کرتے ہیں آج کی آپ کو ہمارا عمل اچھا لگا ہو گا اور آپ کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی عمل اچھا لگا ہوتو لازم لائک اور شئیرکری

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *