حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی

حضرت خالد بن ولیدؓ وہ صحابی ہے۔ کہ جن ہے دین اسلام کے لیے لازوال قربانی دی ہے۔ اج ہم اپ کو حضرت خالد بن والیدؓ کے انتقال کے بارے میں تحریر لے کر آئے ہے۔ حضرت خالد بن والیدؓ انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا۔ حضرت عمرؓ خود بھی بہت رنجیدہ ہوئے اور اہل مدینہ کو بھی سوگ منانے کی اجازت دے دی۔ جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا۔ تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا” اشکر“ جس پر بیٹھ کے آپؓ نے تمام جنگیں لڑیں، وہ بھی آنسو بہارہا تھا۔

حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار، تلواریں، خنجر اور نیزے تھے۔ ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہا تھا رہا تھا۔اللہ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے، وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا۔ آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا، وہ اللہ کی راہ میں خرچ کردیا۔ ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی۔ صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا۔ جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا۔ بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے رسول پاکؐ سے حضرت خالدؓ کے روحانی تعلق کی گواہی دی۔ حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا۔ حضرت عمرؓ خود بھی بہت رنجیدہ ہوئے اور اہل مدینہ کو بھی سوگ منانے کی اجازت دے دی۔ جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا۔ تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا” اشکر“ جس پر بیٹھ کے آپؓ نے تمام جنگیں لڑیں، وہ بھی آنسو بہارہا تھا۔حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار، تلواریں، خنجر اور نیزے تھے۔ ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا۔ جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہا تھا رہا تھا۔ اللہ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے،وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا۔ آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا،وہ اللہ کی راہ میں خرچ کردیا۔ ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی۔ صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا۔ جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح کرچکے ہوں ۔ یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا۔ بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے رسول پاکؐ سے حضرت خالدؓ کے روحانی تعلق کی گواہی دی۔ دوستوں ہمارے پیج کو ضرور فالو اور لائک کرو۔ اور اپنے قیمتی راۓ کے بارے میں ضرور آگاہ کروں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *