جھوٹ بولنے سے گریز کریں، صدقہ و خیرات بھی کرتے رہیں۔

اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو یہاں نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں جس کے کرنے سے نہ صرف آپ مالا مال ہو جائیں گے بلکہ رزق میں برکت کےدروازے بھی آپ پر کھول دئیے جائیں گے۔ وظیفے پر عمل کرنے سے پہلے ان چند باتوں کا خاص خیال رکھیں، پانچ وقت نماز کی ہر حال میں پابندی کریں، تمام انسانوں اور کلمہ گو سے محبت رکھیں اور فرقہ وارانہ یا متعصبانہ خیالات کو ذہن سے نکال دیں تاکہ جب آپ رب کی مخلوق سے اخلاص اور محبت رکھیں گے تو اللہ تعالیٰ بھی آپ سے محبت رکھیں گے۔آپس کی رنجشوں کو ختم کریں، جھوٹ بولنے سے گریز کریں، صدقہ و خیرات بھی کرتے رہیں۔

>

ہم اکثر غربت اور تنگی دور کرنے کے لیے وظیفہ کرتے ہیں اکثر ہم کتابوں میں دیکھتے ہیں جس میں وظیفہ جو دیے جاتے ہیں وہ کافی لمبے ہوتے ہیں جو اکثر ہمارے کرنے سے قاصر ہوتے ہیں کوئی وظیفہ ہزاروں میں ہوتا ہے تو کوئی وظیفہ لاکھوں میں ہوتا ہے ایک دفعہ ایک صحابی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش ہوا ۔اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ میں چاہتا ہوں کہ میرا روزی کل جائے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو باوضو ہوا کرو رزق کھل جائے گا۔
دوستوں یہ بہت ہی آسان اور مجرب وظیفہ ہیں اس پر آپ نے آزمائش نہیں کرنی بلکہ اس پر عمل اور پکا یقین کرنا ہے انشاءاللہ آپ لوگوں کا رزق خود بخود کھل جائے گا ۔وضو کے بعد سے فوائد ہے مطلب آپ جب وضو میں رہے گی تو شیطان سے محفوظ رہو گی غلط کام نہیں کروں گی اور نماز وقت پر پڑھی گئی کیونکہ جب آپ کی فضول گئی تو نماز پڑھنا میں پھر کوئی دقت نہیں ہوتی انسان کو اللہ ہم سب کو اب اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.