جو بو گے وہی کاٹو گے

اسلام آباد ایک لڑکا فیس بک پر لڑکی ٹی نام کے آئی ڈی بنا کر لڑکیوں سے باتیں کرتا تھا اور اسی طرح ایک لڑکی کے ساتھ دوستی ہو گئی ایک دن اس لڑکے نے لڑکی سے اپنا واٹس ایپ نمبر مانگا۔تو لڑکی نے اپنا واٹس ایپ نمبر اس لڑکے کو دیدیا ۔اس لڑکے نے واٹس ایپ پر کسی دوسری لڑکی کی تصویر بھیج کر یہ کہہ دیا کہ یہ میری تصویر ہے لڑکی نے بھی اس پر بھروسا کیا اور لڑکی نے بھی اپنی اس لڑکے کو بھیج دیا۔
ایک دن بعد اُس لڑکے نے کہا میں لڑکی نہیں ہوں لڑکا ہوں تم سے دوستی کرنے کے لیئے میں نے تم سے جھوٹ بولا وہ لڑکی حیران ہوگئی جسے وہ لڑکی سمجھتی رہی وہ لڑکا نکلا اُس لڑکے نے لڑکی سے کہا اگر تم نے مجھ سے دوستی نہیں کی۔ تو میں تمہارا نمبر اور تمہاری تصور انٹرنیٹ پے بھیج دوں گا وہ لڑکی بہت پریشان ہوگئی اور سوچنے لگی اب میں کیا کروں کچھ دن گزرنے کے بعد اُس لڑکی نے یہ بات اپنی ایک سہلی کو بتائی اُس سہلی نے یہ بات اپنے بھائی کو بتائی اور کہا میری سہلی کی مدد کرو تو اُس کے بھائی نے کہا اپنی سہیلی کو بولو اُس لڑکے سے بات کرے اور اُسے یقین دلائے کہ وہ بھی اُس سے پیار کرتی ہے۔

باقی تم مجھ پے چھوڑ دو اُس کی سہیلی نے لڑکی سے کہا میرے بھائی نے ایسا کہا ہے آپ ایسا کرو وہ آپ کی مدد کرے گا پھر اُس لڑکی نے ایسا ہی کیا اُس سے پیار محبت کی باتیں کرنے لگی پھر ایک ہفتے بعد اُس کی سہلی کے بھائی نے اُس لڑکی سے کہا اب تم اُس لڑکے کو بولو میں تم سے ملنا چاہتی ہوں تو دوسرے دن وہ لڑکی اُس لڑے سے ملنے چلی گئی اور اُس کے پیچھے اُس کے سہیلی کا بھائی اپنے دوستوں کے ساتھ چلا گیا جیسے ہی وہ لڑکا اُسے کے قریب آیا تو اُس کی سہیلی کے بھائی نے اُسے پکڑ کر اتنا مارا کہ اُس نے دوبارہ ایسا کام کرنے سے توبہ کرلی اس طرح وہ لڑکی اس مصیبت سے آزاد ہوگئی ۔یاد رہے کہ ہمیں کبھی بھی کسی دوسروں کی لڑکیوں کی عزت کے ساتھ اس طرح نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ بھی کسی گھر کی عزت ہوتی ہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *