جوڑوں کے درد

جوڑوں کے درد کا وظیفہ آج کل بہت سے لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ان کے گھٹنوں میں بہت زیادہ تکلیف ہے اور وہ چل پھر نہیں سکتے۔ گھٹنے خشک ہو گئے ہیں اور ڈاکٹر نے آپریشن بتایا ہے ۔ تو گھٹنوں کے درد کو دور کرنے کا یہ ایک مجرب وظیفہ ہے۔ جن لوگوں کو ڈاکٹر نے آپریشن بتایا ہے وہ آپریشن سے پہلے یہ وظیفہ کر لیں انشاءاللہ تکلیف ختم ہو جائے گی اور آپریشن کی نوبت نہیں آئیگی۔ وظیفہ اس طرح ہے اپنے دونوں گھٹنوں کو پکڑ کر اللہ پاک کا اسم مبارک یا وھاب 23 بار پڑھیں کوشش کریں ایک ہی سانس میں 23 بار پڑھ کر دم کردیں۔

>

اپنے دونوں گھٹنوں پر اپنی شہادت کی انگلی سے یاالسلام یا حفیظ لکھنا ہے آپ نے وقفے وقفے یہ لکھنا ہے اس کی کوئی تعداد نہیں ہے جب بھی یاد آئے لکھ لینا ہے یہ عمل آپ نے 41 دن کی نیت سے مسلسل کرنا ہے انشاءاللہ آپ کو اس سے زبردست فائدہ ہو گا۔ اس سے نا کسی آپریشن کی ضرورت پڑھے گی نا ہی دوائی کھانے کی ضرورت پڑے گی۔ نوٹ: آپ نے بھی سنا ھو گا کی اچھی بات دوسروں تک پہنچانا ایک صدقہ جاریا ہے ۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ھے تو ھم آپ سے گزارش کرتے ھیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اپنے دوستوں میں اور چاہنے والوں میں۔۔۔۔ اللّہ تعالٰی ہمیں بھی پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین.

Sharing is caring!

Comments are closed.