جمعہ کے دن شادی کا خاص وظیفہ

یہ وظیفہ کرنے سے اگر آپ کے رشتے میں کوئی رکاوٹ ہے یا کوئی بندش ہے تو فوری طور پر اللہ پاک کے خاص کرم سے وہ ختم ہوجائے گی

>

آپ تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ نماز کی پابندی لازمی کیا کریں کیونکہ اس میں بہت برکت ہے اس وظیفے کو سچے دل سے کرنا ہے

اور بالکل تنہائی میں بیٹھ کر اس پر عمل کرنا ہے ۔وظیفے میں اللہ پاک کے دوصفاتی نام ہیں جو کہ یہ ہیں: یَا حَیُّ یَاقَیُّوم ۔اللہ پاک کے

ان صفاتی ناموں کو آپ نے ایک سو اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ وظیفہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اول و آخر درود شریف لازمی پڑھنا ہے

اور اگر آپ یہ وظیفہ جمعہ کے علاوہ کسی اور دن بھی کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں اور جن بہنوں اور بھائیوں کو بالکل ہی رشتے نہیں آرہے وہ اس وظیفہ کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں اور باقاعدگی سے کریں اللہ پاک کے کرم سے ان کو بہت جلد ہی اچھے رشتے مل جائیں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.