جس کی وجہ سے آپ کے منہ سے بالکل بدبو ختم ہو جائے گی

منہ سے بدبو آنا ہر کسی کے لیے باعث شرمندگی ہوتا ہے۔ اکثر لوگ صبح برش بھی کر لیتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بھی اس کی منہ سے بدبو آتی ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ اپنے دوستوں اور دفتر میں ہر کسی کے ساتھ کھل کر بات کرنے سے کتراتا ہے۔ نہیں بدبو کو ختم کرنے کے لیے اکثر لوگ مختلف قسم کے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتی ہے لیکن پھر بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا۔
آج ہم آپ کو اس کا بہت آسان حل بتاتے تھے ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے منہ سے بالکل بدبو ختم ہو جائے گی۔اگر آپ منہ کی بدبو کے ہاتھوں پریشان ہیں تو اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ اس مسئلے سے کیسے جان چھڑا سکتے ہیں۔ رات کو منہ صاف کریں اور ادرک کا ایک انچ کا ٹکرا منہ میں چبائیں اور کوشش کریں یہ رسایک منٹ منہ میں رہے اس کے بعد پانی نہ پئیں۔اور بس صبح دیکھیں کوئی بو نام کی چیز نہیں پائیں گے۔ اگر یہ عمل ہر کھانے کے بعد کر لیں تو تمام دن منہ کی بو آپ کے قریب بھی نہیں پھٹکے گی اور آپ کا پیٹ بھی کبھی خراب نہیں ہو گا۔ یہ انتہائی نہایت آزمودہ فارمولہ ہے۔ اگر آپ کی منہ کے بدبو سے تنگ ہے تو یہ ضرور آزمائیں ہے۔ اور اپنے دوستوں اور دفتر میں بالکل کل کے بات کریں۔

>

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *