جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ

انسان کو مختلف امراض سمیت کئی طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی اپنے کلام مبارکہ یعنی قرآن مجید میں ان پریشانیوں کا حل رکھا ہے لیکن بدقسمتی سے ہم اس پر توجہ نہیں دیتے ، اگر کسی شخص کو بیماری کے سبب کسی جسمانی عضو کے بیکار ہونے.

>

کا ڈر ہو تو قرآن مجید کا دل کہلانے والی سورۃ یٰسین کو ہر روز صبح و شام تینمرتبہ پڑھ کر اس عضو پر دم کرے، اسی طرح تنہائی میں بیٹھ کر پڑھے تو دل خوشی محسوس کرے۔

سورج نکلنے سے پہلے سورۃ یٰسین پڑھے تو سستی و کاہلی دور و۔سورۃ یٰسین اس کے علاوہ درج ذیل پریشانیوں سے نجات کیلئے پڑھی جاسکتی ہے ۔

بیماری سے نجات:روزنامہ امت کے مطابق اگر کوئی بہت بیمار ہو تو اس کے سرہانے 8 مرتبہ اس سورہ مبارکہ کو پڑھیں، حق تعالیٰ شفائے کاملہ عطا فرمائے گا۔

اگر کوئی شخص کسی خطرناک نوکری پر مقرر ہو تو وہ 2مرتبہ پڑھ کر اپنے کام پر جایا کرے، حق تعالیٰ نے چاہا تو بخیریت واپس آئے گا۔کسی بھی مشکل کام کی ابتدا کرتے وقت پڑھیں تو وہ کام بخیر انجام پذیر ہوگا۔

اگر کسی شخص کو بیماری کے سبب کسی جسمانی عضو کے بیکار ہونے کا ڈر ہو تو اس سورہ پاک کو ہر روز صبح و شام تین مرتبہ پڑھ کر اس عضو پر دم کرے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو شفائے کاملہ عطا ہوگی۔

اگر کسی بیماری کی حالت ایسی ہو کہ وہ مرض کے غلبے اور شدت کی وجہ سے خود نہ پڑھ سکتا ہو تو دوسرا شخص باوضو حالت میں بیمار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مفرد عدد کے مطابق پڑھے۔

رب تعالیٰ شفاءطافرمائے گا۔ہر روز نماز فجر کے بعد یا سلام کا بکثرت ورد کرنے سے دل میں سارا دن پاکیزہ خیالات پیدا ہوتے ہیں اور دل نیکی کے کامون کی طرف مائل رہتا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *