بڑی عید ہو اور باربی کیو نہ ہو تو پھر تو اس کا مزہ ہی نہیں

بڑی عید آنے والی ہے اور اس وجہ سے آج ہم آپ کو باربی کیو بنانے کا ایسا طریقہ بتائیں گے۔ کہ جس سے آپ کی عید کی خوشیاں دوبالا ہو جائیں گے۔ کیونکہ بڑی عید ہو اور باربی کیو نہ ہو تو پھر تو اس کا مزہ ہی نہیں۔ کیونکہ عید کے اس زمانے میں خاندان کا ہر فرد کہ یہی بڑی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اچھی سے اچھی باربی کیو کھائے۔
اب ایسے میں باربی کیو بنانے کی خاص ٹپس آپ سب کو ہی معلوم ہونی چاہیئے تاکہ باربی کیو پارٹی کا رنگ پھینکا نہ پڑے۔ تو چلیں بتاتے ہیں آپ کو اس عید آپ ہمارے اس طریقے کو بھی اپنائیں اور عید پر ہمیں بھی یاد رکھیں۔ بار بی کیو کے لیے آپ کو ایسی انگیٹھی لینی ہے جو 2 سے3 انچ کی نہ ہو۔ اس کی گہرائی کم سے کم 7 سے 8انچ ہونی چاہیے۔ بہاری بوٹی اور تکہ کے لیے آپ چکور والی سیغیں استعمال کریں۔ باربی کیو کو ذائقہ دار بنانے کی ٹپ۔ باربی کیو کو ذائقہ دار بنانا ہے تو اس میں مصالحہ زیادہ دیر کے لئے لگا کر میرینیٹ کریں تاکہ مصالحہ گوشت کے اندر تک اچھی طرح پہنچ جائے۔ سروو کرنے سے پہلے اس پر لیموں کا رس ڈال دیں جس سے آپ کا باربی کیو مذید ذائقہ دار ہوجائے گا۔اور ہاں آخر میں آپ سب لوگوں سے ایک ہی گزارش ہے کہ برائے مہربانی اس عید کی خوشیوں میں ان لوگوں کو ضرور شامل کرے کہ جنہوں نے قربانی نہیں کی ہو۔ کیونکہ ان کے بھی چھوٹے بچے ہوتے ہیں اور ان کی بھی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اچھا کچھ کھائیں پئیں۔ اپنے آس پاس غریب لوگوں میں ضرور گوشت تقسیم کرے۔

>

Leave a Reply

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *