بچ کر کہاں جاؤ گے۔۔!! غیر قانونی اثاثہ جات کیس گلے پڑگیا، مسلم لیگ (ن) کی ایک اور نامور شخصیت گرفتار، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

بریکنگ نیوز: احتساب کا سونامی بپھر گیا ۔۔۔۔ صبح صبح نامور پاکستانی سیاستدان کے بیٹوں کی گرفتاری کی خبر آگئی

آجائیں اور حکومت سنبھالیں۔۔!! سیاسی بحران پیدا ہوتے ہی اسٹیبشلمنٹ نواز شریف کو کیا آفر کرنے والی ہے؟ عمران خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قبل ازیں لاہور ہائی کورٹ نے قائدِ حزبِ اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی جس کے بعد انھیں کمرہ عدالت کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا تھا۔ تاہم اب ن لیگ کے لئے ایک اور بُری خبر آگئی ہے۔

مسلم لیگ ن کے سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری ریاض کو غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ نجی نیوز کے مطابق احتساب عدالت ون کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سابق پارلیمانی سیکرٹری اورسابق ایم پی اے چوہدری ریاض کو 10 سال قید اور 4 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی، عدالت نے ملزم کے اثاثہ جات بھی ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے سزا سناتے ہی نیب راولپنڈی نے چوہدری ریاض کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا، ملزم نے گرفتاری میں مزاحمت کی تاہم نیب نے پولیس اہلکاروں کی مدد سے چوہدری ریاض کو حراست میں لے لیا، اور عدالت سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا۔ چوہدری ریاض گوجر خان سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رہے ہیں، ان کے خلاف نیب راولپنڈی نے 2005 میں ریفرنس دائر کیا تھا۔ دوسری جانب حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ وزیراعظم آفس سے خبر آئی ہے کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، حکومت کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، حکومت کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

S

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *