ایک چمچ زیتون کا تیل اور ایک چھوٹا سا لیموں ، پرانی سے پرانی قبض ہمیشہ کیلئے ختم ، پتھری کا بھی مکمل خاتمہ ، طریقہ علاج جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک چمچ زیتون کا تیل اور ایک چھوٹا سا لیموں ، پرانی سے پرانی قبض ہمیشہ کیلئے ختم ، پتھری کا بھی مکمل خاتمہ ، طریقہ علاج جانیں ۔۔۔ السلام علیکم دوستو آج ہم صحت کے حوالے سے ایک بہت اچھی تحریر لکھ کر آئے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو یہ ضرور پسند آئے گی۔ گردے کی پتھری آ ج کے دور میں عام پایا جانے والا مسئلہ بن چکا ہے۔ یہ پتھری عام طور پر کیلشیم کی کنکروں جیسی ہوتی ہے۔ جو گردوں کے فعل میں خرابی کی وجہ سے ان میں جمع ہوتی رہتی ہے۔ پتھری طویل عرصے تک گردے کے کسی ایک حصے میں جمع رہ سکتی ہے لیکن جب یہ اپنی جگہ چھوڑتی ہے۔ تو بے حد تکلیف کا سبب بنتی ہے۔ گردے سے خارج ہو کر یہ مثانے تک آتی ہے اور پیشاب کی نالی کے ذریعے خارج ہوتی ہے۔ یہ ایک سست

>

Sharing is caring!

Comments are closed.