ایک فارم کے منیجر نے اپنی نوکرانی کے ساتھ شادی کی

ایک فارم کے منیجر نے اپنی نوکرانی کے ساتھ شادی کی۔ لیکن شادی کے صرف ایک ہی دن بعد منیجر اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ سہیلیاں میں سے ایک سہیلی اس کے بہت رازداں تھی سہیلی نے پوچھا کہ ایسا کیوں اور کیسے ہوا۔ نوکرانی نے معصومیت کے ساتھ جواب دیا کہ مجھے کیا معلوم بس شادی کے دوسرے دن منیجر صاحب مجھے بتا رہے تھے۔
کہ بس اس شادی کو خفیہ رکھنا میری دوسری بیوی کو پتہ نا چلے ورنہ وہ ہم دونوں کی زندگی حرام کر دی گئی۔ میں نے کہا کہ میں آپ کے بعد پر پورا پورا عمل کرو گے لیکن آپ کو بھی میرے ایک بات مانی ہوگی۔ لیکن آپ بھی میرے شوہر سے ہوشیار رہے گا کیوں کہ وہ بڑا بد مزاج اور سخت ہے بات بات پر پستول نکال لیتا ہے۔
آپ ہمیں کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے گا کہ شوہر کا انتقال کیوں اور کیسے ہوا۔

>

Sharing is caring!

Comments are closed.