ایک شخص نے اپنی نئی نویلی دلہن کو بتا دیا

شوہر نے نئی نویلی دلہن کا سرپھا-ڑ دیا،وجہ جا ن کر آپ کو سمجھ نہیں آئے گی کہ ہنسیں یا روئیں‎
مصر میں ایک شخص نے اپنی نئی نویلی دلہن کو سر میں ڈ-نڈا ما-ر کر شدید ز-خمی کردیا جس کے بعد وہ بے -ہوش ہوگئی اور ہسپتال لے جانا پڑگیا۔ تاہم جب پولیس نے اس سے اس حرکت کی وجہ پوچھی تو اس کا جواب تھا کہ ماں نے کہا تھا اپنی بیوی کو پہلے دن سے قا-بو میں رکھنا۔ مصر کے ’البوابا نیوز نیٹ ورک‘ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق اس شخص نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا کہ دلہن کو گھر لاتے ہی اس نے تین تھ-پڑ جڑ دئیے۔ اس کی ماں نےمشورہ دیا تھا کہ ایسا کرنے سے وہ قابو میں رہے گی۔ مصری شہری کے مطابق اس کی ماں نے خبردار کیا تھاکہ اس کے تمام بھائیوں کو ان کی بیگمات کنٹرول کرتی ہیں کیونکہ انہوں نے اس کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے انہیں کبھی ما-را پی-ٹا نہیں۔ لہٰذا اس نے ہدایات پر عمل کیا تو جواب میں دلہنیا نے بھی تھپ-ڑ جڑدیا۔ اس پر وہ کچن میں گیا اور لوہے کا ڈ-نڈا پکڑ کر اس کے سر پر دے ما-را۔ پولیس رپورٹ کے مطابق دلہن کو سن-گین فر-یکچرز آئے ہیں اور اسے ہسپتال عروسی جوڑے میں بے ہو-شی کی حالت میں لایا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *