ایک بہترین اور مجرب عمل کی کرنے سے آپ کی دل کی ہر تمنا خواہش پوری ہو جائے گی اور نا ممکن کام بھی ممکن ہو جائیں گے

۔ہر مشکل پریشانی اور پانچ منٹ کے ذکر سے ختم ہو جائے گی دنیا آپ کے قدموں میں آ جائے گی ۔اس عمل میں اپ نے کرنا یہ ہے آپ نے اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ تین مرتبہ سورۃ اخلاص اور تین مرتبہ آیت الکرسی اس کے بعد تین مرتبہ جو تین قل ہیں

>

وہ بھی آپ اس کے بعد پڑھیں گے ۔اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے سجدے میں جانا ہے سجدے میں جا کر سورہ فاتحہ پڑھنی ہے اور اس کے بعد سجدے سے اٹھ کر آمین کہنا ہے اور اپنے منہ پر ہاتھ پھیر لینے ہیں ۔اس کے بعد آپ نے سجدے میں جانا ہے

اور پھر باقی چاروں قل پڑھنے ہیں اور جو بھی دل میں تمنا ہے خواہش ہے وہ آپ نے مانگنی ہے ۔تو انشاءاللہ یقین مانیں آپ کو اس کا بہت اجر بھی ہو گا اور ساتھ آپ کیجائز دعا بھی اللہ کے فضل اور کرم سے قبول ہوگی ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.