ایسا حیران کن وظیفہ جس کے کرنے سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی

یہ ایک انتہائی مجرب اور مفید وظیفہ ہے ۔یہ وظیفہ اتنا زبردست ہے کہ آپ کی ساری ٹینشن اور پریشانی ایک ہی دن میں ختم ہو جائے گی
۔ہر طرح کے گھریلو مسائل کا علاج اس وظیفہ میں ہے

>

۔بس اس وظیفے کو کرنے کی کچھ شرائط ہیں ۔اس وظیفے کو آپ نے باوضو ہوکر کرنا ہے ۔اس وظیفے کو آپ نے مکمل یقین اور اعتماد کے ساتھ کرنا ہے تب ھی آپ کا یہ وظیفہ کارگر ثابت ہوگا ۔
اس عمل میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے اس وظیفے کو کھانے یا پینے والی چیز پر پڑھ کر دم کرنا ہے اور پھر اس کو کھانا ہے یا کھلانا ہے ۔اس مدرسے میں آپ نے اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام پڑھنا ہے ۔
اللہ تعالی کا وہ صفاتی نام ہے یا مانع اس صفاتی نام کو آپ نے ستر مرتبہ پڑھ کر دم کرنا ہے ۔ اس کو پڑھنے سے پہلے اور اس کو پڑھنے کے بعد آپ نے تین تین مرتبہ درود شریف لازمی پڑھنی ہیں
۔زیادہ افضل یہ ہے کہ آ

پ گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔آپ نے اس عمل کو صبح شام روزانہ کرنا ہے ۔اس عمل کو آپ نے باقاعدگی سے اکیس دن تک کرتے رہنا ہے ۔انشاء اللہ تعالی اگر اللہ نے چاہا تو آپ اپنے کا مقصد میں کامیاب ہوں گے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.