اگر آپ چاہتے ہیں کہ غیب سے آپ کو رزق ملے اور دولت کبھی ختم نہ ہو تو یہ مختصر سا کلمہ پڑھ لیں ، آپ ختم کرنا بھی چاہیں گے تو رزق ختم نہیں ہوگا

غیب سے روٹی روزی ملنے کی خواہش میں انسان محنت بھی کرتا ہے اور یہ منظر اپنی آنکھوں سے بھی دیکھتا ہے کہ اسکو اچانک ایسی جگہ سے رزق مل گیا ،دولت مل گئی کہ جس کا وہ تصور بھی نہیں کرتا،یا پھر اچانک اسکا کاروبار پھیل جاتا ہے۔حیلہ ہی وسیلہ ہے،دعا بھی ایک وسیلہ اور حیلہ ہے ،انسان کو مانگنے کا ڈھنگ آنا چاہئے۔اسکی مرادیں پوری ہوجائیں گی۔ یہ وظیفہ جو میں بیان کررہا ہوں اسکو اللہ سبحان تعالیٰ کی حمد وثنا کے لئے پڑھا جاتا ہے۔انسان کے علاوہ دوسری مخلوقات بھی اللہ کی تسبیح کرتی ہیں۔

>

اسکو نماز فجر کے بعد پڑھ کر اپنے دن کا آغاز کرنا چاہئے۔ روزانہ ایک سو گیا رہ بار پڑھیں۔اول آخر درود پاک ﷺ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔وبحمدہ استغفراللہ۔۔۔۔۔یہ سورت شدید محبت میں مبتلا کرنے والی ہے یہ سورت صرف آپ کے دشمن کے لیے نہیں بلکہ دشمن دین کی ہلاکت کے لیے بہت مفید ہے یہ سورہ پڑھنے سے اللہ دشمن کے شر سے محفوظ فرماتا ہے اور اگر یہ سورہ دشمن کے سامنے پڑھ کر جائیں تو وہ آپ کو ہر گز نقصان نہیں پہنچائے گا بہت ہی مجرب وظیفہ اور سورہ ہے قرآن کریم کے آخری سپارے میں سورہ لہب ہے اس کا وظیفہ کرنے سے شیطان بھی آپ کے پاس نہیں آئے گا آپ اس سورہ کو روزانہ کا معمول بنا لے

اس سورہ کے پڑھنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے اس سورہ سے آپ اپنی جائز محبت حاصل کرنے کے لیے کر سکتے ہیں لیکن صرف جائز حاجات کے لیے کرنا ہے اللہ کریم آپ کو اس سورہ سے بہت رزق عطا فرمائیں گے اور آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جائے گی طریقہ یہ ہے کہ آپ نے اس سورہ کو 200 مرتبہ پڑھنا ہے آپ اس عمل کو ایک دن میں یا ایک ہفتے میں مکمل کریں جتنا جلدی کریں گے اتنی جلدی فائدہ ہو گا انشاء اللہ اس سورہ سے آپ کو زندگی کے ہر موقعے پر فائدہ ہو گا

Sharing is caring!

Comments are closed.