اکثر لوگ رات کو کسی وجہ سے اٹھتے ہیں

اکثر لوگ رات کو پیشا-ب کی حاجت ہونے کی وجہ سے اٹھتے ہیں اس کے علاوہ بعض پانی پینے یا کسی دوسرے کام کے لیے اچانک نیند سے اٹھتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی حاد-ثہ بھی رونما ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے ایک ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جو لوگ نیند سے رات کو پیشا-ب کے لیے یا کسی اور مقصد کے لیے اٹھتے ہیں تو ان سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ جب نیند سے جاگیں تو پہلا منٹ آپ بستر پر ہی لیٹے رہیں اس کے بعد اگلے آدھے منٹ میں بسترپر بیٹھے رہیں اس کے بعد بستر سے ٹانگیں نیچے لٹکا کر پلنگ پر بیٹھے رہیں۔ اس طرح اس سارے عمل کو ساڑھے تین منٹ کا وقت دیں۔ اس فارمولے سے آپ اچانک مو-ت سے کسی حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ایک صحت مند شخص رات کو مر جاتا ہے، اس کی مو-ت کی وجہ جلد بازی میں باتھ روم جانے کے لیے اٹھنا شامل ہے۔ واضح رہے کہ جب ہم اچانک کھڑے ہوتے ہیں تو دماغ کو خون کی رسد کم ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے جب ہم آدھی رات کو پیشا-ب کے لئے جاگتے ہیں، جلدی جلدی بستر چھوڑنے سے دماغ کو خون کی رسد پوری نہیں ہوتی اور دل کی دھڑکن رک جاتی اور ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے۔اس سے بچنے کے لیے اس ساڑھے منٹ والی نصیحت پر عمل کریں۔ اس مشق کی وجہ سے دماغ کو خون کی رسد کی کمی کا خدشہ کم ہو جائے گا،جو ہارٹ اٹیک اور دل کی دھڑکن کے بند ہو جانے اور اچانک مو-ت کا امکان کم کر دے گا۔ اکثر لوگ رات کو پیشا-ب کی حاجت ہونے کی وجہ سے اٹھتے ہیں اس کے علاوہ بعض پانی پینے یا کسی دوسرے کام کے لیے اچانک نیند سے اٹھتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی حاد-ثہ بھی رونما ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے ایک ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جو لوگ نیند سے رات کو پیشا-ب کے لیے یا کسی اور مقصد کے لیے اٹھتے ہیں تو ان سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ جب نیند سے جاگیں تو پہلا منٹ آپ بستر پر ہی لیٹے رہیں اس کے بعد اگلے آدھے منٹ میں بستر پر بیٹھے رہیں اس کے بعد بستر سے ٹانگیں نیچے لٹکا کر پلنگ پر بیٹھے رہیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *