ان تصاویر میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ جو دیکھتا ہے دعا دیتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی کی تقریب زندگی کا ایسا لمحہ ہے۔ جوہر جیون ساتھی کیلئے یادگار اور نہ بولنے والا دنوں ہوتا ہے کوئی کچھ بھی کہتا رہے لیکن شادی کا لمحہ کسی بھی جوڑے کے لئے دنیا کا خوبصورت ترین اور خوشیوں سے بھرا ہوا لمحہ ہوتا ہے۔ جب کسی کو اس کی محبت ملتی ہے تو ان کے جذبات کا بھڑک اٹھنا ضروری ہوتا ہے۔ اور وہ ان کے لئے یہ دن کسی اعزاز سے کم نہیں ہوتا۔

یہ دن صرف خوشیوں کا دن نہیں ہوتا امیدوں کا دن ہوتا ہے ۔ نئے سفر کا دن ہوتا ہے ، اور اس سفر کی ایک نئی جیون ساتھی کا آغاز ہوتا ہے اور ایک اچھے مستقبل تک جانے کے لئے ایک دوست کے ملنے کا دن ہوتا ہے جو تا حیات آپ کی پشت پر رہتا ہے کہ کہیں ضرورت ہو تو یہ ساتھ ہو ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی شادی کے بارے میں بتانے والے ہیں کہ جس نے بھی اس جوڑے کو دیکھا س کے دل سے دعا نکلی ۔ اور اس شادی کے پیچھے ایک کہانی بھی ہے جو بے حد خوبصورت ہےاس جوڑے کا تعلق لاھور سے ہے اور ان کے نام عائشہ اور اویس ہے ۔ان کی شادی لاھور میں ہوئی اور ان کی خوبصورت تصاویر بنانے میں او وی ایس نامی فوٹوگرافر کا ہاتھ ہے جس نے ہمیشہ کے لئے ان خوشیوں کے لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کر دیا دراصل ان تصاویر کی خا؎ص بات یہ ہے کہ ان میں نظر آنے والا جوڑا عام لوگ نہیں بلکہ بہت خاص ہے جی مطلب یہ دونوں ظاہری طور پر نا بینا ہے لیکن ان کے دل بے حد روشن اور صاف ستھرے ہیںان کی تصاویر کو جس نے بھی دیکھا اس نے ان کے لئے دعا کی کہ یہ جوڑا ہمیشہ خوش و خرم رہے اور ان کی زندگی ایسی ہی خوشیوں میں گزرے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *