اس عمل سے ہر مشکل اور پریشانی کا حل

دوستو وظیفہ چونکہ اسلامی ہدایت کا نام ہے تو اس کے لئے نماز کی پابندی بہت ضرورہے۔ ہم وظیفے انسانیت کی فلاح کے لئےاپلوڈ کرتے ہیں۔ سورہ فاتحہ کے اس عمل سے دیکھے ہر ناممکن کام کیسے ممکن ہوتا ہے یہ وظیفہ گارنٹی شدہ آزمودہ وظیفہ ہے۔ اگرآپ چاہتے ہیں کے آپ کو اس وظیفہ کا پورا فائدہ ہوتو اس کوآخرتک ضرورپڑھیں تاکہ آپ کو وظیفہ کرنے کی پوری سمجھ آجائے۔ اگر ایک چھوٹا ساکام بھی رہ جائےتو وظیفہ پوری طرح اثرنہیں کرتا۔ آمید ہے آپ اس بات پر عمل کریں گے اس عمل کی اجازت عام ہے۔

>

نا قابل بیان اورنا قابل گمان مشکلات کے لئے یعنی جب ہر تدبیر کے دروازےبند ہوجائیں تواس عمل کا کمال دیکھئیے۔ سورہ فاتحہ کے اس عمل سے آپ کا ہر ناممکن کام ممکن ہو جائے گا۔ ہر مسئلہ حل ہو جائے گا چائے گھر کے لڑوئی جھگڑے ہوں غربت اور تنگدستی ہو یا پھر شادی کا مسئلہ ہو یا حاجات پوری نہ ہونے کا مسئلہ اولاد نہ ہو رہی ہو تمام مسائل اس وظیفہ کو کرنے سے حل ہو جائیں گے انشاءاللہ وظیفہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ​ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ​ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ​ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ ​أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ ​وَلَا الضَّالِّينَ​ آمین​ ۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ عمل آپ نے اسطرح کرنا ہے کہ نماز فجر کی سنت اور فرض کے درمیان آپ نے یہ عمل کرناہے۔ سب سے پہلے آپ نے 7 مرتبہ درودپاک پڑھنا ہے اور پھر آپ نے 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھنی ہے اور 7 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔

ہر بارسورہ فاتحہ پڑھتے وقت بسم اللہ پوری پڑھے۔ اور بسم اللہ کے آخری (م) کو سورہ فاتحہ کے (ل) کیساتھ ملاکر پڑھیں۔ کسی مجبوری میں کسی دن رہ جائے تو آپ اس عمل کو فجرکی نماز کے بعد بھی کر سکتے ہیں۔ شرط یہ ہے کہ مجبوری کی وجہ سے عمل رہ گیا ہو اوردوسراعمل بھی اسی طرح کرنا ہے لیکن فجرکی نماز اور سورج نکلنے سے پہلے کرنا ہے اور سورہ فاتحہ 70 مرتبہ اس عمل پڑھنی ہے۔ اور اسی ہی طرح آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی اس عمل کو کرنا ہےاس میں بھی آپ نے سورہ فاتحہ 70 مرتبہ پڑھنی ہے۔ یہ تینوں عمل ایک ہی دن میں کرنے ہیں اگر ایک بھی رہ گیا توعمل اور نہ ہوگا اور آپ جتنے چاہواس عمل کو کر سکتے ہیں۔ اس عمل کو پورے یقین کیساتھ کریں۔ اگرآپ کو آج کا عمل پسند آیا ہو تولائک اور شیئرظرورکریں جزاک اللہ

Sharing is caring!

Comments are closed.