اس دعا سے صبح کا آغاز کریں

نیشنل نیوز!السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔ وہ تو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے ۔ کہ اگر وہ ہم صبح کے وقت پڑھ لیں گے تواللہ کے کرم سے ہمارا ہر کام بنے گا ۔اورشیطان سے ہماری حفاظت رہے گی ۔اور ایسی طرح ایک ایسا وظیفہ جس کوہم صرف صبح کے وقت سو بار پڑھیں گے بہت ہی چھوٹا مختصر وظیفہ ہے تو پورا دن ہم انشاء اللہ ہم ہر قسم کے دکھ اور تکلیف سے محفوظ رھیں گے۔

اور اگر کوئیاس کو روزانہ پڑھنے کی عادت بنا لے گا ۔تو وہ ہر دن بلکہ پوری زندگی دکھ اورتکلیف سے دورہوجائے گا ۔اگرآپ چاہتے ہیں اس وظائف کو کیسے کرنا ہےوظیفہ یہ بہت ہی پیاری دعا ہے ۔اس کو آپ نے صر ف صبح کے وقت صرف دس مرتبہ پڑھنا ہے ۔حضرت انس فرماتے ہیں جو شخص اس دعا کو دس بار پڑھے گا وہ گناہوں سے ایسا پاک ہو جاتا ہے ۔جیسا کہ اسی دن پیدا ہوا تھا ۔اور مزید فرماتے ہیں کے دنیا کی ستر بلائوں سے اس کی حفاظت ہو جائے گی ۔دوستو یہ دعا ہے ۔ “ولا حول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم” آپ نے اس دعا کو کسی مولوی سے زیر زبر کے سن لینا ہے ۔ اور بہت سارے بھائیوں کو آتی بھی ہو گی یہ دعا ۔اس دعا کی فضیلت آپ کو بتا دی گئی ہے آپ نے اس دعا کو صبح کے وقت دس بار پڑھ لینا ہے ۔اول اور آخر ایک بار درود پڑھنا ہے ۔ آپ کا ہر کام بنے گا انشا ء اللہ اور دن برھ آپ شیطان سے محفوظ رہیں گے۔ دوستوں ہمیں چاہیے کہ ہم پانچ وقت باجماعت نماز ادا کریں۔ اور ماں باپ کی خدمت کریں۔ کیوں کہ جس سے ماں باپ راضی ہو ان سے رب راضی ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *