ائیر ہوسٹس جہاز میں ہاتھ پیچھے کیوں باندھتی ہیں؟ جانیں

نیشنل نیوز! کیا اپ نے کبھی ہوائی جہاز میں سفر کیا ہے۔ اگر نہیں کیا ہے۔ تو اج ہم کچھ چیزے بتا رہے۔ جس بارے میں سن کر۔ اپ جب بھی ہوائی میں سفر کرینگے۔تو ہماری یہ بات ضرور یاد آئی گی۔ آپ جب بھی جہاز کے اندر داخل ہوتے ہیں تو جہاز کا عملہ آپ سے گرمجوشی اور خوش اخلاقی سے پیش آتا ہے، اور آپ کی نشست تک آپ کی رہنمائی کرتا ہے۔
آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہوائی میزبانوں نے اپنے ہاتھ پیچھے باندھے ہوتے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے ہاتھ میں کچھ پکڑا ہوتا ہے۔ آپ سوچیں گے کہ ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے شائد کوئی ہتھیار ہو مگر ایسا نہیں ہے۔جہاز کے عملے کی جہاں اور بہت ساری ذمہ داریاں ہوتی ہیں وہاں ایک ذمہ داری یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ جہاز میں سوار ہونے والے مسافران کی تعداد کو شُمار کریں اور اُن کی سیٹ تک رہنمائی کریں۔مسافروں سے گفتگو کے دوران اُن کو شُمار کرنا ایک مُشکل کام ہے جس میں غلطی کا اندیشہ رہتا ہے اس لئے فضائی میزبان ایک کاؤنٹر اپنے ہاتھ میں رکھتی ہیں اور ہاتھ کو پیچھے باندھ کر جہاں آپ کی رہنمائی کرتی ہیں وہیں مہارت سے آپ کا شُمار بھی کرتی ہیں۔ آئندہ آپ ان سے ملیں اور دیکھیں کہ ان کے ہاتھ پیچھے بندھے ہیں تو جان جائیے گا آپ کی گنتی ہو رہی ہے۔ ہم امید کرتے ہے۔ کہ اج کی یہ معلوماتی تحریر اپ کو ضرور پسند آئی ہوگی۔ مزید اچھے تحریر کے لیے ہمارے پیج لو لائک اور فالو کریں۔

>

Sharing is caring!

Comments are closed.