آٹھ نو دس رمضان سورۃ مزمل کا ہزارو ں سال پرانا وظیفہ۔

ایک سورۃ مبارک سورۃ مزمل ایک ایسا روحانی وظیفہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کر یں گے جو کہ آپ نے رمضان المبارک کی آٹھ نو اور دس رمضان المبارک کو آپ نے یہ عمل کر نا ہے صرف تین دن کا عمل ہے اور ان تین دنوں کے عمل سے اللہ پاک آپ کی ہر ایک جا ئز حاجت کو پورا فر ما دیں گے یہاں

>

تک کہ جو بھی دنیاوی خواہش ہو گی چاہے رزق کا مسئلہ ہو چاہے نوکری کا مسئلہ ہو یا کسی بھی کا م میں کوئی بھی رکاوٹ ہو کسی کام میں آپ کامیاب ہو نا چاہتے ہیں ہر طرح سے یہ وظیفہ بڑا ہی فائدے مند ہے۔ تو میرے پیارے دوستو اس سے پہلے کہ وظیفے کا شروع کر یں۔ اور آپ کو آج کےاس وظیفے کی طرف لے جا ئیں آپ سب سے درخواست کر تا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے کے بارے میں آپ کو سب کچھ پتہ لگ سکے رمضان کا پورا ہی مہینہ بر کتوں سے بھرا ہے رمضان کے تین عشرے ہیں پہلا عشرہ دوسرا اور تیسرا عشرہ اور ہر ایک عشرے کی اپنی اپنی فضیلت ہے لیکن حدیث پاک اور قرآنِ پاک کی تعلیمات سے معلوم ہو تا ہے کہ رمضان المبارک کا آخر عشرہ بہت بڑی فضیلت والا ہے یہ وہ عشرہ ہے جس میں سب سے زیادہ عبادت کی جا تی ہے اور یہ وہ عشرہ ہے۔ جس میں لیلۃ القدر رات کو ڈھونڈا جا تا ہے یہ رمضان کی اکیس تئیس پچس اور ستائیس اور انتیس کو ڈھونڈی جا تی ہے جو کہ ہزار راتوں سے زیادہ افضل ہے اسی رات میں

قرآنِ پاک نازل ہوا۔ تو ہر طرح سے اگر دیکھیں تو رمضان المبارک کی بے حساب بر کتیں اور فضیلتیں ہیں رمضان کے بارے میں کہا جا تا ہے کہ اس مہینے میں شیا ط ین کو قید کر لیا جا تا ہے رمضان کو بخشش کا مہینہ بھی کہا جا تا ہے رمضان المبارک کے تمام تعریفوں یعنی پورے رمضان کے مہینے میں جنت کے دروازے کھول دئیے جا تے ہیں اور جہ نم کے دروازے بند کر دئیے جا تے ہیں۔ اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے ۔ کہ اس سے نبی کریم ﷺ کی زیارت نصیب ہو تو حضور نبی کر یم ﷺ کی زیارت کے لیے اس سورۃ کو روزانہ ایک مر تبہ تہجد کے وقت پڑھیں یا سوتے وقت پڑ ھیں تو انشاء اللہ اسے حضور نبی کریم ﷺ کی زیارت نصیب ہو گی۔ وظیفے کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ سب سے پہلے آپ باوضو ہو جا ئیں اور ایک بند کمرے میں بیٹھ کر جہاں پربا لکل خاموشی ہو بچوں کا شور نہ تنہائی میں آپ نے یہ عمل کر نا ہے ایک مخصوص جگہ پر بیٹھ کر اور پھر آپ سب سے پہلے گیارہ بار درودِ پاک پڑھ لیں بسم اللہ کے ساتھ اس کے بعد آپ نے سورۃ مزمل گیارہ مر تبہ پڑھنی ہے بسم اللہ کے ساتھ آخر میں پھر آپ گیارہ بار درودِ پاک پڑھیں گے وہ بھی بسم اللہ کے ساتھ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *